پگار[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باغ، باغیچہ یا کھیت کے گرد باڑھ، نالی، بندھ رکھوالی کے لیے بنائی ہوئی دیوار، اوٹ کی دیوار، چہاردیواری۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - باغ، باغیچہ یا کھیت کے گرد باڑھ، نالی، بندھ رکھوالی کے لیے بنائی ہوئی دیوار، اوٹ کی دیوار، چہاردیواری۔ enclosure round a field trench mound bank